Friday, August 3, 2018

MA MSc


ماسٹر لیول پر پیش کردہ پروگرام اور انکے پہلے سمسٹر کی فیس درج ذیلہے
AIOU 1st Semester Fee Structure Spring 2019


MSc Mass Communication  1st semester fee = 13215
MSc TV Production 1st semester fee = 45135
Master of Library & Information Sciences (MLIS) 1st semester fee = 11185
Diploma in Teaching of English as a Foreign Language (TEFL) 1st semester fee 11715
MA in Teaching of English as Foreign Language (TEFL) 1st semester fee = 15515
MSc Sociology 1st semester fee = 11185
Post Graduate Diploma (PGD) in Criminology 1st semester fee = 13215
MCom Programme (2-Years) 1st semester fee = 21760
MA History Programme 1st semester fee = 11185
MA Distance and Non-Formal Education 1st Semester fee = 11185
POST GRADUATE DIPLOMA
EDUCATIONAL LEADERSHIP & MANAGEMENT 1st semester fee = 11185
MA Teacher Education & Special Education 1st semester fee = 13215
M.Ed Teacher Edu, Sci Edu, Special Edu 1st semester fee = 13215
MSc Forestry Extension 1st Semester fee = 17060

Wednesday, August 1, 2018

Teachers Training Programmes

 ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز

ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن(ADE): یہ دو سالہ پروگرام ہےجس میں داخلے کی اہلیت ایف۔اے، ایف۔ایس۔سی یا مساوی ڈگری ہے۔
***B.Ed 4 Years بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام: بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام فار سیکنڈری ٹیچرز ایجوکیشن، ایلیمنٹری ٹیچرز ایجوکیشن اور سائنس ایجوکیشن پر مشتمل ہے۔ داخلے کی اہلیت ایف۔اے، ایف۔ایس۔سی یا مساوی ڈگری ہے۔ طلبہ اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق پروگرام منتحب کر سکتے ہیں۔ پہلے سمسٹر کی فیس 19035 ہے۔
***B.Ed 2.5 Years بی۔ایڈ اڑھائی سالہ پروگرام: بی۔اے، بی۔ایس۔سی یا مساوی قابلیت والے طلبہ اس پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ پانچ سمسٹر پرکے اس پروگرام کے پہلے سمسٹر کی فیس 19035 روپے ہے۔
***B.Ed 1.5 Years بی۔ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام: اس پروگرام میں داخلے کے لیئے ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی کی ڈگری ہونا لازمی ہے۔ تین سمسٹرز کا پروگرام ہے۔ پہلے سمسٹر کی فیس 19035 روپے ہے۔
***M.Ed ایم۔ایڈ: یہ ایک سال کا پروگرام ہے۔ ایم۔ایڈ ڈس ٹینس اینڈ نان فارمل ایجوکیشن(DNFE)، سیکنڈری ٹیچرز ایجوکیش(STE)، ایلیمنٹری ٹیچرز ایجوکیشن(ETE)، سائنس ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن میں کروایا جائے گا۔ اہلیت بی۔ایڈ ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ، پہلے سمسٹر کی فیس 13215 روپے ہے۔

Matric FA BA

 میٹرک، ایف۔اے، بی۔اے کے مختلف پروگرامز اور پہلے سمسٹر کی فیس مندرجہ ذیل ہے

Fresh Students

Fresh Students
جو طلبہ یونیوسٹی میں پہلی دفعہ یا کسی پروگرام کے اختتام پر نیو پروگرام میں داخلہ لینا چاہتے ہیں وہ مطلوبہ پروگرام کی پراسپیکٹس خریدیں اور اس میں دیا گیا فارم استعمال کریں۔
آن لائن فارمز کی سہولت بھی موجود ہے مگر فارم آن لائن جمع نہیں ہوگا  صرف آن لائن فل ہوگا اور پرنٹ آوٹ لینا ہوگا۔ جو طلبہ آن لائن فارم استعمال کریں گے اُن کی پراسپیکٹس کی قیمت بھی ٹوٹل فیس میں جمع ہو جایے گی۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
فارم فل کرنے کے بعد مطلوبہ فیس اور تعلیمی اسناد و ضروری ڈاکومنٹس کی فوٹو کاپیوں کے ساتھ بینک میں ہی جمع ہوگا۔

آن لائن فارم یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
پراسپیکٹس یہاں سے ڈاونلوڈ کریں

میٹرک تا بی۔اے پروگرامز کی تفصیل
بی۔ایڈ ایم۔ایڈ پروگرامز کی تفصیل

Continue Students

جاری طلبہ Continue Students
جاری طلبہ وہ ہوتے ہیں جنہوں نے کسی پروگرام کے دوسرے، تیسرے یا چوتھے سمسٹر کا داخلہ بھیجنا ہو۔
 جو طلبہ پہلے سے یونیورسٹی کے کسی پروگرام میں داخل ہیں ان کو جاری طلبہ والے ایڈمشن فارم بذریعہ ڈاک بھیجے جا چکے ہیں۔ اگر آپ کو ابھی تک فارم وصول نہیں ھوا تو مزید انتظار نہ کریں۔ فارم یونیورسٹی کی ویب سایٹ سے بھی ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔جاری طلبہ فارم پر کریں اور مطلوبہ فیس کے ساتھ بینک میں جمع کروا دیں۔

Sunday, July 29, 2018

Admission GuideLine

معزز طلبہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2019 کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے۔ BA کے جاری طلبہ (Continue Students)کے لئے آخری تاریخ 15 اکتوبر 2019 ہے۔ (میٹرک، ایف۔اے کے داخلے کی آخری تاریخ 20 ستمبر ہے)
طلبہ کی رہنمائ کے لیے یہ پوسٹ بنائ جا رہی ہے جس میں آپ کے ممکنہ سوالات کے جوابات موجود ہیں۔
***

جاری طلبہ (دوسرے ، تیسرے اور چوتھے سمسٹر والے ) یہاں کلک کریں۔
***
نیے داخلے والے طلبہ یہاں کلک کریں۔

MA MSc

ماسٹر لیول پر پیش کردہ پروگرام اور انکے پہلے سمسٹر کی فیس درج ذیل ہے AIOU 1st Semester Fee Structure Spring 2019 MSc Mass Commu...