Wednesday, August 1, 2018

Teachers Training Programmes

 ٹیچرز ٹریننگ پروگرامز

ایسوسی ایٹ ڈگری ان ایجوکیشن(ADE): یہ دو سالہ پروگرام ہےجس میں داخلے کی اہلیت ایف۔اے، ایف۔ایس۔سی یا مساوی ڈگری ہے۔
***B.Ed 4 Years بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام: بی۔ایڈ چار سالہ پروگرام فار سیکنڈری ٹیچرز ایجوکیشن، ایلیمنٹری ٹیچرز ایجوکیشن اور سائنس ایجوکیشن پر مشتمل ہے۔ داخلے کی اہلیت ایف۔اے، ایف۔ایس۔سی یا مساوی ڈگری ہے۔ طلبہ اپنی تعلیمی قابلیت کے مطابق پروگرام منتحب کر سکتے ہیں۔ پہلے سمسٹر کی فیس 19035 ہے۔
***B.Ed 2.5 Years بی۔ایڈ اڑھائی سالہ پروگرام: بی۔اے، بی۔ایس۔سی یا مساوی قابلیت والے طلبہ اس پروگرام میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ پانچ سمسٹر پرکے اس پروگرام کے پہلے سمسٹر کی فیس 19035 روپے ہے۔
***B.Ed 1.5 Years بی۔ایڈ ڈیڑھ سالہ پروگرام: اس پروگرام میں داخلے کے لیئے ایم۔اے، ایم۔ایس۔سی کی ڈگری ہونا لازمی ہے۔ تین سمسٹرز کا پروگرام ہے۔ پہلے سمسٹر کی فیس 19035 روپے ہے۔
***M.Ed ایم۔ایڈ: یہ ایک سال کا پروگرام ہے۔ ایم۔ایڈ ڈس ٹینس اینڈ نان فارمل ایجوکیشن(DNFE)، سیکنڈری ٹیچرز ایجوکیش(STE)، ایلیمنٹری ٹیچرز ایجوکیشن(ETE)، سائنس ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن میں کروایا جائے گا۔ اہلیت بی۔ایڈ ڈگری سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ، پہلے سمسٹر کی فیس 13215 روپے ہے۔

No comments:

Post a Comment

MA MSc

ماسٹر لیول پر پیش کردہ پروگرام اور انکے پہلے سمسٹر کی فیس درج ذیل ہے AIOU 1st Semester Fee Structure Spring 2019 MSc Mass Commu...